قابض ارواح
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - روحوں کا جسم سے جدا کرنے والا، روح قبض کرنے والا، فرشتہ عزائیل علیہ اسلام۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - روحوں کا جسم سے جدا کرنے والا، روح قبض کرنے والا، فرشتہ عزائیل علیہ اسلام۔